خصوصی رپورٹس

تحریریں اور کالم

کربلا کی شام غریباں، خانوادہ رسول اللہ ﷺ کی شجاعت کی کہانی

مرتب: رضی طاہرماخذ از: کتاب ذبح عظیم از ڈاکٹر طاہر القادریشاعری: نوشی گیلانی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کر کے خدا بننے کا جنون تاریخ انسانی کے ہر دور اور ہر عہد میں مسند اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار مزید پڑھیں

جینے کا حق اور امام عالی مقام ؑکی بےمثال قربانی

تحریر : رضی طاہر اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک بے گناہ انسان کے قتل کو انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا۔ سورۃ المائدہ میں اللہ نے ارشاد فرمایا ’’ جس نے کسی ایک انسان کو قتل کیا، اِس کے بغیر کہ اُس نے کسی کو قتل کیا ہو یا زمین مزید پڑھیں

خبریں و تبصرے

فائر وال اور پاکستان

انٹرنیٹ پر فائروال لگانے سے کیا آوازیں رک جائیں گی؟ ایسا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ایران اور چین جیسے ممالک فائروال کے ذریعے کامیاب نہیں ہوسکے اور ہم چین سے لی گئی فائر وال سے کامیاب ہونے کے سپنے دیکھ رہے ہیں۔ احمقوں سے پوچھیں کہ فائر وال لگانی کیوں ہے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو پناہ کی تلاش

حسینہ واجد کو بھارت، برطانیہ اور امریکہ ’’فی الحال‘‘ پناہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ دنیا بدل رہی ہے اور آمروں کیلئے ایک بڑا سبق ہے۔ بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طویل طلبا تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت روانہ ہوگئیں لیکن بھارت نے مستقل پناہ دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں