جینے کا حق اور امام عالی مقام ؑکی بےمثال قربانی

تحریر : رضی طاہر اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک بے گناہ انسان کے قتل کو انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا۔ سورۃ المائدہ میں اللہ نے ارشاد فرمایا ’’ جس نے کسی ایک انسان کو قتل کیا، اِس کے بغیر کہ اُس نے کسی کو قتل کیا ہو یا زمین مزید پڑھیں

پاکستان کو عمران خان کی ضرورت کیوں ہے؟

عمران خان کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ ہوا، لیاقت علی خان کے ساتھ بیتا، فاطمہ جناح کے ساتھ ہوا، ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا، بونے لوگ ’’بین الاقوامی‘‘ معروف قیادت کو اسلئے ختم کرتے ہیں تاکہ کٹھ پتلیاں ان کے سامنے بالکل ایسے ہی ناچتی رہیں جیسے مزید پڑھیں

سفرایران: ایران ٹیکنالوجی کے میدان میں کیسے آگے نکلا، قسط دوئم

تہران میں دوسرے دن کا آغاز ایران کی نیوز ایجنسی ارنا کے دورے سے ہوا، جہاں ارنا کے سیٹ اپ کو دیکھنے کا اتفاق ہوا، مشورہ دینا میری عادت ہے تو میں وہاں بھی کئی مشورے جھاڑدئیے جس میں سے ایک مشورہ پاکستان میں ارنا کے سیٹ اپ کو منظم کرنے کے حوالے سے تھا مزید پڑھیں

سفر ایران، تہران میں پہلی شام، قسط اول

تحریر: رضی طاہر کہتے ہیں سفر وسیلہ ظفر بھی ہے اور حکم خداوندی بھی، 6نومبر2023کو میری عمرکے 33ویں سال میرا پہلا بین الاقوامی دورہ شروع ہواا ور میں نے ایران کے شہر تہران میں قدم رکھا، تہران کے بارے میں اقبال لاہوری نے لکھا تھا کہ تہران ہوگرعالم مشرق کا جنیواتو شاید کرہ ارض کی مزید پڑھیں

خود فیصلہ لینا ہوگا

~ رضی طاہر خبروں، تجزیوں اور تبصروں میں الجھی ہوئی غریب و لاچار قوم کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ہر گزری رات ان کے نام نہاد سیاسی زعماء ان کے مستقبل کو مزید تاریک کیے جارہے ہیں۔ حالت زار یہ ہے کہ “صحافی” سچ بولنے سے قاصر ہے۔ “کل تک” جو کچھ آزادیاں تھیں مزید پڑھیں

مرحبا، فلسطین سے مہمان آئے ہیں

تحریر: رضی طاہر گزشتہ دنوں فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابرابومریم کی کال موصول ہوئی، اس میں انہوں نے کہا کہ فلسطین سے کچھ مہمان آئے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی ان کی میزبانی کریں۔ میں نے جواب کیا دینا تھا، بیت المقدس سے آئے مہمانوں کو مرحبا کہنے کیلئے دیدہ و مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام اور آخری مرحلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیاہے کہ ہماری تحریک آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے، آخری مرحلے سے ان کی مراد یہی ہے کہ وفاق سے پی ڈی ایم کی مشترکہ حکومت جانے والی ہے اور نئے انتخابات کی راہ ہموار ہونے والی ہے، لیکن اس آخری مرحلے سے قبل تحریک مزید پڑھیں

جمہوریہ پاکستان یا پولیس سٹیٹ

تحریر: رضی طاہر خبر ہے کہ اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد کے چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حمیدقاضی کو پولیس نے جعلی ڈگری کیس کے جعلی مقدمے میں ہتھکڑیاں ڈال کر خوب فوٹوسیشن کیا ہے، جبکہ پروفیسر صاحب تھائی لینڈ سے فلاسفی میں ڈاکٹریٹ اور امریکہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹر کرنے کے بعد کئی سال ملک سے باہر کئی مزید پڑھیں

کامونکی کے عبدالحسیب کو انصاف کون دے گا؟

پاکستان میں آئے روز معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات سامنے آتے ہیں، اس حوالے سے سخت سے سخت قوانین بھی بنائے گئے، ماڈل عدالتوں کا بھی معاملہ سامنے آیا لیکن اصل بیماری کا علاج ابھی تک ممکن نہ ہوسکا، اصل بیماری ہے ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کے مراحل، جہاں پر کرپٹ، احساس مزید پڑھیں

پنجاب کا میدان، ایک بار پھر کپتان کے نام

تحریر:  رضی طاہر پنجاب کے20حلقوں پر ضمنی انتخابات نے ملکی سیاست کو نیا رخ دے دیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کی عوام کے بعد پنجاب کی عوام نے بھی پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام کردیا ہے۔ یہ انتخابات 20حلقوں پر تھے لیکن اس کی تقسیم کار مزید پڑھیں