جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا۔۔۔اردو تقریر

معزز سامعین و ناظرین : بات عزم و یقین کی ہے، وہ یقین جو کہ انسان کو مل جائے تو دشت اور صحرا س آگے بحر ظلمات کو چیرتے ہوئے بندہ مومن گزر جاتا ہے۔۔۔ یقین اس پر جو مالک حقیقی ہے ، وہ جو زیر خنجر ذبح نہ ہونے دے، کنویں میں ڈبو کر مزید پڑھیں