عرب ریاستوں کی اسرائیل میں سرمایہ کاری کا انکشاف

کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ وہی مسلمان ممالک، جو فلسطینی عوام کے حقوق کے حمایتی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، درپردہ ایک ایسی سرمایہ کاری فرم کو فنڈ فراہم کر رہے ہیں جو مقبوضہ فلسطینی زمین پر غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر میں ملوث ہے؟ جیرڈ کشنر، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

دنیا تماشائی: مغربی کنارا بھی غزہ بن رہا ہے

مقبوضہ مغربی کنارے میں اس وقت ایک سنگین اور پیچیدہ صورتحال درپیش ہے، جو غزہ کی پٹی کے حالیہ واقعات سے مماثلت رکھتی ہے۔ یہ اسرائیلی حکومت کی ایک طویل المدتی اور منظم حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہے، جس کا مقصد فلسطینی زمین کو اس کے مقامی باشندوں سے خالی کرنا اور آبادکاریوں مزید پڑھیں

ناملائزیشن کے نام پر اہل فلسطین سے دھوکہ؛ 1949 سے 2023 تک، کب، کیا ہوا؟

اسرائیل نے اپنے قبضے کو قانونی حیثیت دینے کیلئے مسلمان ممالک سے سند کے طور پر سفارتی تعلقات بحال کیے اور کئی مسلمان ممالک نے اہل فلسطین سے غداری کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے۔ نارملائزیشن اور امن کے نام پر عرب اور مسلم ریاستوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ماحول مزید پڑھیں

نیتن یاہو کیلئے دنیا تنگ؛ وارنٹ گرفتاری کا اجراء اسرائیل کی سیاسی و سفارتی موت ہے

تحریر و تحقیق: رضی طاہر صہیونی قابض حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اب انصاف سے مفرور؛ اشتہاری ملزم ہیں، کیوں کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم کے الزامات پر ان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ اگرچہ اسرائیل آئی مزید پڑھیں

یحییٰ السنوار کی شہادت: آخری سانس تک لڑنے والا مجاہد

یحیی السنوار 29 اكتوبر 1962 کو فلسطین کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے۔ 80 کی دہائی میں دو بار یحیی السنوار جو گرفتار کیا گیا، تیسری گرفتاری طویل عرصے کیلئے ہوئی۔ اسرائیلی جیل میں 21 سال قید کاٹنے کے بعد 18 اكتوبر 2011 کو رہا ہوئے۔اسرائیل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی افرادی قوت

مشرق وسطیٰ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی افرادی قوترپورٹ: رضی طاہر (اسلام آباد) غزہ٭ غزہ میں حماس کے القسام بریگیڈز کے ساتھ ساتھ، جہاد اسلامی فلسطین کے بریگیڈز، قومی مزاحمتی بریگیڈز شامل ہیں۔مجموعی طور پر جب جنگ کا آغاز ہوا تو فلسطینی مزاحمت کے پاس عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں 40ہزار ایکٹیو مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور سفر حریت

تحریر: رضی طاہر ، اسلام آباد مصلے پر کھڑے ہوں تو دنیا کو امامت سکھائیں اور میدان کارزار میں اتریں تو مزاحمت کی تاریخ رقم کردیں، گفتا ر ہی نہیں بلکہ کردار کے غازی ، اپنے خاندان کے 70 شہداء کی قربانی دینے کے بعد سرزمین فلسطین کو ظلم و استبداد سے نجات دلانے کی مزید پڑھیں

حماس جیت رہی ہے، امریکی مفکر کا فارن افئیرز کیلئے تجزیاتی مضمون

ترجمہ و ترتیب: رضی طاہر غزہ کی پٹی میں نو ماہ کی اسرائیلی جنگی کارروائیوں کے بعد بھی حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اسرائیل حماس کو شکست دینے کے قریب پہنچا ہے، امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی کے سینیئر پروفیسر اور جنگوں اور سیکیورٹی کے ماہر سمجھے جانے والے تجزیہ کار روبرٹ مزید پڑھیں

بحرالحمر میں یمن اور امریکہ آمنے سامنے، تجارت پھر معطل

بحرالحمر میں یمن اور امریکہ آمنے سامنے، تجارت پھر معطل،31دسمبر2023کی خبریںمرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ شام کے شہر دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی اڈے پر اتوار صبح 3 ڈرونز حملے کیے گیے۔٭ امریکہ کی حفاظت میں اسرائیل کی جانب جانے والے مزید پڑھیں

اسرائیل کے 3 ہیلی کاپٹر نشانہ، فوجی یونٹ پر حملہ، جاسوسی ڈرون مار گرایا

اسرائیل کے 3 ہیلی کاپٹر نشانہ، فوجی یونٹ پر حملہ، جاسوسی ڈرون مارگرایا، 29 دسمبر2023کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کو 85ہوچکے ہیں۔ ایک جانب مزاحمتی تحریکیں اسرائیل کے خلاف سینہ سپر ہیں تو دوسری جانب اسرائیل کی سویلین آبادی پر حملے اور تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں