خصوصی رپورٹس

ایران پر حملہ: عرب ممالک کا پانی زہر آلود ہوجائے گا

اگر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا گیا تو خلیجی ممالک کے پانی کے ذخائر زہر آلود ہو سکتے ہیں اور ہمارے پاس صرف تین دن کے پانی کا ریزرو ہے۔ایک ایسے وقت میں جب ٹرمپ بار بار ایران کو ایٹمی اثاثوں پر حملہ کرنے کی دھمکی دے رہا ہے، اسرائیل کو بکتر شکن مزید پڑھیں

تحریریں اور کالم

سلام ان بہادر خواتین کو

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی ان بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے فسطائیت اور جبر کے سائے میں بھی اپنے موقف، جدوجہد اور بیانیے سے پیچھے ہٹنے کے بجائے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ یہ وہ خواتین ہیں جو ظلم اور ناانصافی کے سامنے سر جھکانے مزید پڑھیں

شیعہ کے بارے میں منفی پروپیگنڈا، حقیقت کیا ہے؟

اگر آپ کسی سنی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں، تو یقیناً آپ نے کچھ ایسی باتیں سنی ہوں گی جو شیعہ مسلمانوں کے بارے میں منفی پروپیگنڈے پر مبنی ہیں، جیسے شیعہ ناپاک ہوتے ہیں، شیعہ ذوالجناح کو سجدہ کرتے ہیں، “شیعہ گھوڑے کے پیشاب کو نیاز میں ملاتے ہیں، شیعہ شام غریباں میں بیہودہ مزید پڑھیں

فلسطین

عرب ریاستوں کی اسرائیل میں سرمایہ کاری کا انکشاف

کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ وہی مسلمان ممالک، جو فلسطینی عوام کے حقوق کے حمایتی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، درپردہ ایک ایسی سرمایہ کاری فرم کو فنڈ فراہم کر رہے ہیں جو مقبوضہ فلسطینی زمین پر غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر میں ملوث ہے؟ جیرڈ کشنر، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

خبریں و تبصرے

فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پریس ریلیز) فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بھرپور اور مؤثر یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان، سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں

حکومتوں کے قصیدہ خواں یا مبلغ

تحریر: رضی طاہر ایک وقت تھا جب علمائے کرام، مشائخ اور مبلغین کے اصول ہوا کرتے تھے، جب انہیں دعوت دی جاتی تھی تو وہ دیکھتے تھے کہ مدعی (دعوت دینے والا) کون ہے؟ ان کی نیت کیا ہوسکتی ہے؟ کیا دعوت دینے والے اس قابل بھی ہیں کہ ان کی دعوت قبول کی جائے؟ مزید پڑھیں