
حزب اللہ نے30راکٹ داغے،اسرائیل کی40ویب سائٹس ہیک،30ہزار فلسطینیوں کی شہادت کا انکشاف، عراق پر امریکی کنٹرول کو دھچکا28دسمبر2023کی خبریںمرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ عراقی مزاحمت نے اربیل میں اسرائیلی جاسوسی مرکز الیاد کو نشانہ بنایا۔پینٹاگون کے ایک اہلکار نے المیادین نیوز چینل کو تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں