ترجمہ و ترتیب: رضی طاہر غزہ کی پٹی میں نو ماہ کی اسرائیلی جنگی کارروائیوں کے بعد بھی حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اسرائیل حماس کو شکست دینے کے قریب پہنچا ہے، امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی کے سینیئر پروفیسر اور جنگوں اور سیکیورٹی کے ماہر سمجھے جانے والے تجزیہ کار روبرٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Gaza
اللہ تو دیکھ رہا ہے، اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل ہونے پر خصوصی پیغام
اللہ تو دیکھ رہا ہے۔۔۔ اس معصوم بچے کی شہادت کو بھی دیکھ رہا ہے جس نے غزہ کے ہسپتال میں ابھی آنکھ ہی کھولی تھی کہ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے وہ شہیدہوگیا۔۔۔ اللہ تو دیکھ رہا ہے۔۔۔ اس ماں کے صبر کو دیکھ رہا ہے کہ جسے 10 سال بعد اولا د کی مزید پڑھیں
بحرالحمر میں یمن اور امریکہ آمنے سامنے، تجارت پھر معطل
بحرالحمر میں یمن اور امریکہ آمنے سامنے، تجارت پھر معطل،31دسمبر2023کی خبریںمرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ شام کے شہر دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی اڈے پر اتوار صبح 3 ڈرونز حملے کیے گیے۔٭ امریکہ کی حفاظت میں اسرائیل کی جانب جانے والے مزید پڑھیں
اسرائیل کے 3 ہیلی کاپٹر نشانہ، فوجی یونٹ پر حملہ، جاسوسی ڈرون مار گرایا
اسرائیل کے 3 ہیلی کاپٹر نشانہ، فوجی یونٹ پر حملہ، جاسوسی ڈرون مارگرایا، 29 دسمبر2023کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کو 85ہوچکے ہیں۔ ایک جانب مزاحمتی تحریکیں اسرائیل کے خلاف سینہ سپر ہیں تو دوسری جانب اسرائیل کی سویلین آبادی پر حملے اور تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
حزب اللہ نے 30 راکٹ داغے، اسرائیل کی 40 ویب سائٹس ہیک
حزب اللہ نے30راکٹ داغے،اسرائیل کی40ویب سائٹس ہیک،30ہزار فلسطینیوں کی شہادت کا انکشاف، عراق پر امریکی کنٹرول کو دھچکا28دسمبر2023کی خبریںمرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ عراقی مزاحمت نے اربیل میں اسرائیلی جاسوسی مرکز الیاد کو نشانہ بنایا۔پینٹاگون کے ایک اہلکار نے المیادین نیوز چینل کو تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، امریکی بیس پرایک اور حملہ
بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، امریکی بیس پرایک اور حملہحماس و حزب اللہ کی بڑی کاروائیاں، ایک دن میں 50سے زائد اسرائیلی ہلاک، 26دسمبر2023کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ حزب اللہ کی 91ویں ڈویژن نے اسرائیلی فوج کے برانیت بیرک کے ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں
پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر شہید، نیتن یاہو کا دورہ غزہ، حماس کا سرپرائز
ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر شہید، ایران کا سخت ردعمل، نیتن یاہو کا دورہ غزہ، حماس کے بڑے سرپرائز،25 دسمبر2023 کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ حماس نے نے 7 اکتوبر 2023کو الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے دوران حاصل کی گئی دستاویزات کی بنیاد پر مزید پڑھیں
غزہ میں بچوں کا قتل بند کیا جائے، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ
پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ غزہ میں 10 ہزار کے لگ بھگ بچے قتل کیے جاچکے ہیں، جبکہ اب بھوک اور غذائی قلت کا بھی سامنا ہے، مزید پڑھیں
حزب اللہ کے اسرائیلی توپ خانے پر حملے، امریکہ نے ایران سے مدد مانگ لی
حزب اللہ کے اسرائیلی توپ خانے اور ٹھکانوں پر حملے،ا مریکہ نے ایران سے مدد مانگ لی، 24دسمبر2023کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ حماس نے غزہ پٹی میں تین مرکاوا ٹینکوں کو تبا ہ کردیا، جبکہ خان یونس کے قریب اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر راکٹ سے مزید پڑھیں
چار ممالک کا مکمل، دوممالک کا جزوی انکار،امریکی اتحاد ٹوٹ گیا، 23 دسمبر 2023 کی خبریں
ایران میں عالمی کانفرنس، ہندوستان کے ساحل پر اسرائیلی جہاز تباہ، چار ممالک کا مکمل، دوممالک کا جزوی انکار،امریکی اتحاد ٹوٹ گیا، 23 دسمبر 2023 کی خبریں مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد فلسطین، مزاحمتی گروپس وعالمی معاونین سے متعلق خبریں:٭ یمن مخالف امریکی اتحاد، وجود میں آنے کے بعد آپریشن کے آغاز کے قبل ہی مزید پڑھیں