جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو دو خاندانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔وطن عزیز کی ترقی کا واحد حل فیوڈل نظام کا خاتمہ ہے۔سابق حکمرانوں نے ہر بار قوم کو مایوسیوں کے اندھیرے میں دھکیلا اورمسائل میں کمی کے بجائے اضافہ کیا۔8فروری کو آئی ایم مزید پڑھیں
زمرہ: خصوصی رپورٹس
اقوام متحدہ کے ذریعے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کا لائحہ عمل
شہید ارشد شریف کی اہلیہ کی سپریم کورٹ میں درخواست، جسے بیرسٹر محمد سعد بٹر نے مرتب کیا جبکہ رضی طاہر نے انگلش سے اردو میں ترجمہ کرکے عوام کیلئے پیش کیا۔ اقوام متحدہ کے ذریعے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کا لائحہ عمل 1۔ عدالت عظمیٰ کے سامنے یہ جامع بیان اس مقصد مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد پولیس سے سوال و جواب کی نشست
آج 16 جنوری 2023، آئی جی اسلام آباد پولیس ناصر اکبر خان سے نوجوانوں کا ایک سوال و جواب کا سیشن ہوا، جس میں مجھے بھی مدعو کیا گیا، سیشن کا مقصد غلط فہمیوں کا ازالہ، سیف سٹی کنٹرول روم کا وزٹ، اسلام آباد پولیس اور عوام کے رابطے کے حوالے سے تجاویز لینا تھا۔ مزید پڑھیں
عمران ریاض خان پر ریاستی جبر کی داستان، رضی طاہر کی رپورٹ
عمران ریاض خان پر ریاستی جبر کی داستان، رضی طاہر کی رپورٹ ٭ حرف آغاز عمران ریاض خان پاکستان کی صحافت میں ایک نمایاں نام ہیں، آپ نے17سالہ صحافتی کیرئیر میں بہادری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دیئے۔ اپریل2022سے لے کر اب تک کا ان کا صحافتی سفر یقینا ان کے لئے مشکل مزید پڑھیں
وہ دس سوالات جو صحافیوں کو ڈی جی آئی ایس پی آر سے کرنے چاہیے تھے؟
گزشتہ روز ترجمان پاک فوج نے صحافیوں کے کئی سوالات کے جواب دیئے لیکن صحافیوں نے یہ دس سوالات ڈی جی آئی ایس پی آر سے کیوں نہیں کیے، جن کے جواب جاننا ہر پاکستانی کیلئے ضروری ہیں۔ صحافیوں نے یہ پوچھنا کیوں نہ گوارا کیا کہ آپ کے سابق ترجمان نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں
علامہ راجہ ناصر عباس اور صاحبزادہ حامد رضا سے ایک نشست
گزشتہ دنوں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ہمارے دفتر تشریف لائے تو ہم نے گزارش کی کہ نوجوان صحافیوں کے ساتھ نشستوں کا سلسلہ شروع کریں، جس پر انہوں نے حامی بھری، اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ڈیجیٹل جرنلسٹس کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، نشست میں قائد مجلس وحدت المسلین علامہ راجہ ناصر مزید پڑھیں
حذیفہ کا قاتل۔۔۔ بری مگر بری الذمہ نہیں
پاکستان کا انصاف کی فراہمی کے حوالے سے عالمی درجہ 130ویں نمبر پر اسلئے ہے کہ یہاں انصاف ناپید ہے جبکہ انصاف کے نام پر اکثر ایسے تماشے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حال ہی میں میرے شہر فتح جنگ کے معروف حذیفہ زیادتی وقتل کیس میں سزایافتہ مجرم کو مزید پڑھیں
عمران خان سے سوال و جواب کی ایک نشست
کیا آپ کے رابطے نیوٹرلز سے بحال ہوگئے ہیں؟ کیا ہم امید کرلیں کہ اس ملک کے فیصلے اب بند کمروں میں نہیں ہوں گے؟ کیا چیف آف آرمی سٹاف کو توسیع دینا آپ کی غلطی تھی؟ کیا نومبر میں ہونیوالی ایک تقرری کی وجہ سے ملک کا نظام جامد ہے؟ کیا حامد میر، اسد مزید پڑھیں
تبدیلی کا سفر، رضی طاہر کی تحقیقاتی رپورٹ
تحریک انصاف کے دور حکومت کے تاریخی اقدامات، صحافی و سماجی کارکن رضی طاہر نے 34 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ یہاں سے فری ڈاؤنلوڈ کریں۔ زیر نظر رپورٹ میں 20سے زائد شعبوں میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی اعدادوشما ر کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ تین سالوں میں احساس مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات، کپتان کے 18 کھلاڑی کون ہیں؟ خصوصی رپورٹ
خصوصی رپورٹ: رضی طاہر الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی فیصلے سے انحراف پر پنجاب اسمبلی کے25امیدواران کو ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20نشستوں پر الیکشن جولائی میں ہوں گے جس کیلئے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ٹکٹس کیلئے خصوصی جانچ پڑتال اور مزید پڑھیں