دور حاضر میں ایک مقولہ مشہور ہے کہ ملا کی دوڑ مسجد تک، اس کی مشہوری میں جہاں ہماری سوسائٹی کا منفی رویہ ہے وہیں ہمارے ملاؤں کا منفی کردار بھی شامل ہے، تاریخ دیکھیں تو مساجد کمیونٹی سنٹرز ہوا کرتیں تھیں جہاں صرف صوم وصلوۃ نہیں بلکہ قوموں کی تقدیر کے فیصلے ہوا کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: تحریریں اور کالم
سفید ماسک والے راشن دے گئے
شام 7 بجے کے بعد جونہی اندھیرا چھایا، میرے گاوں کی گلیوں میں موٹرسائیکلوں کی آوازیں آنے لگیں، اہل علاقہ نے نوجوانوں کو جلی کٹی سنائیں کہ ملک میں لاک ڈاون ہے اور انہیں گھر آرام نہیں، مگر یہ نوجوان اپنی تفریح کیلئے ہرگز نہ نکلے تھے، ان کے ہاتھوں میں تھیلے تھے اور وہ مزید پڑھیں
چلو کشمیر کے سفیر بن جائیں
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے قوم کو واضح ہدایت کی تھی کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہ رگ 70 سال سے زخمی تھی اب بھارت میں حالیہ الیکشن میں واضح اکثریت حاصل کرنے والی ہندو انتہاپسند جماعت زخمی شہ رگ کو کاٹنے کا انتظام کررہی ہے، یہ تو ہم سب جانتے مزید پڑھیں
میں پاکستان ہوں
میں پاکستان ہوں میرا جنم 1947 میں ہوا، میں 55 اسلامی ممالک میں سے اکیلا ہی ایٹمی ملک ہوں۔ میں حجاز مقدس کا محافظ ہوں، کوئی مشکل وقت جب بھی سرزمین حرم پر آئے تو دنیا بھر کے مسلمانوں کی نظر مجھ پر ہوتی ہے میں فلسطین کا مقدمہ روز اول سے لڑ رہا ہوں، مزید پڑھیں
پاکستان کی روحانی قیادت کہاں ہے؟
وطن عزیز پاکستان میں آج سیاست کے ایوانوں میں جھانکیں، یا عدلیہ کے کٹہروں میں نگاہ دوڑائیں، میڈیاکے پردوں پر دیکھیں یااخبار کی شہ سرخیوں کو پڑھیں، گلی محلے کے چوراہے سے لے کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک، خیبر سے لے کر کراچی تک ہمیں پاکستان کی روحانی قیادت گمشدہ دکھائی دیتی ہے، مزید پڑھیں
بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں
ہماری قومی المیہ ہے کہ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس تو نہیں مگرہم صبح شام ریاستی اداروں، پولیس اور عدلیہ کو کوستے رہتے ہیں، حال میں ہی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کئی کیس سامنے آئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر اکثیریت میں عوام الناس نے ریاست، عدلیہ اور پولیس پر سوالات مزید پڑھیں
مودی کی شکست کشمیر کی چوٹیوں پر لکھی ہے
سال2018کا سورج غروب ہوا تو مودی کو اپنی سرکار کاسورج غروب ہوتا دکھائی دینے لگا، تین شمالی ریاستوں میں حکمران جماعت کی بدترین شکست نے نریندر مودی کو سخت پریشان کردیا،جس کے بعد ہمیشہ کی طرح نریندر مودی متحرک ہوئے اور وہی کارڈ کھیلا جس کے ذریعے انہیں گزشتہ2014کے انتخابات میں کامیابی ملی تھی، پاکستان مزید پڑھیں
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے لیےنایاب تحفہ
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے نبی کریم ﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا۔ مطالعہ قرآن کی مزید پڑھیں
نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی
گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں پاکستان کے کیس کو کچھ پذیرائی مزید پڑھیں
الیکشن 2018- کیا عالمی تنہائی کا خاتمہ کرسکیں گے
انتخابات 2018کا طبل بج گیا ہے اور سیاسی جماعتیں میدان میں اترچکی ہیں، امیدواروں کے اعلانات کا سلسلہ ختم اور گلی گلی مہم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، عید سے قبل تک تاثر یہی تھا کہ شاید الیکشن تاخیر کا شکار ہوجائیں مگر اب یوں محسوس ہورہا ہے کہ قوم 25جولائی کو ووٹ دے کر مزید پڑھیں