گزشتہ دنوں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ہمارے دفتر تشریف لائے تو ہم نے گزارش کی کہ نوجوان صحافیوں کے ساتھ نشستوں کا سلسلہ شروع کریں، جس پر انہوں نے حامی بھری، اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ڈیجیٹل جرنلسٹس کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، نشست میں قائد مجلس وحدت المسلین علامہ راجہ ناصر مزید پڑھیں
زمرہ: خصوصی رپورٹس
حذیفہ کا قاتل۔۔۔ بری مگر بری الذمہ نہیں
پاکستان کا انصاف کی فراہمی کے حوالے سے عالمی درجہ 130ویں نمبر پر اسلئے ہے کہ یہاں انصاف ناپید ہے جبکہ انصاف کے نام پر اکثر ایسے تماشے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حال ہی میں میرے شہر فتح جنگ کے معروف حذیفہ زیادتی وقتل کیس میں سزایافتہ مجرم کو مزید پڑھیں
عمران خان سے سوال و جواب کی ایک نشست
کیا آپ کے رابطے نیوٹرلز سے بحال ہوگئے ہیں؟ کیا ہم امید کرلیں کہ اس ملک کے فیصلے اب بند کمروں میں نہیں ہوں گے؟ کیا چیف آف آرمی سٹاف کو توسیع دینا آپ کی غلطی تھی؟ کیا نومبر میں ہونیوالی ایک تقرری کی وجہ سے ملک کا نظام جامد ہے؟ کیا حامد میر، اسد مزید پڑھیں
تبدیلی کا سفر، رضی طاہر کی تحقیقاتی رپورٹ
تحریک انصاف کے دور حکومت کے تاریخی اقدامات، صحافی و سماجی کارکن رضی طاہر نے 34 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ یہاں سے فری ڈاؤنلوڈ کریں۔ زیر نظر رپورٹ میں 20سے زائد شعبوں میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی اعدادوشما ر کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ تین سالوں میں احساس مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات، کپتان کے 18 کھلاڑی کون ہیں؟ خصوصی رپورٹ
خصوصی رپورٹ: رضی طاہر الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی فیصلے سے انحراف پر پنجاب اسمبلی کے25امیدواران کو ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20نشستوں پر الیکشن جولائی میں ہوں گے جس کیلئے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ٹکٹس کیلئے خصوصی جانچ پڑتال اور مزید پڑھیں
شہباز حکومت کے ابتدائی پچاس دن، کیا کھویا، کیا پایا
خصوصی رپورٹ: رضی طاہر وطن عزیز میں پی ڈی ایم کے اقتدار کے پچاس دن مکمل ہوچکے ہیں، ان پچاس دنوں میں جہاں ایک جانب پاکستان کے معاشی زوال اور عالمی دنیا میں پاکستان کے تاثر کو خاک میں ملانے کی افسوسناک کہانی لکھی جارہی ہے،شہبازشریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مفتاح اسماعیل کے ہاتھ مزید پڑھیں
مان لیجئے کہ غلطی ہوئی ہے
رضی طاہر کی تحریر وہ اس وقت قوم کا مقبول ترین رہنما ہے، اس کے لاکھوں چاہنے والے ہیں، جہاں جہاں وہ جاتا ہے انسانوں کا جم غفیر سڑکوں پر آجاتا ہے، وہ ان کی بولی میں ان سے مخاطب ہوتا ہے، وہ عام شخص کی طرح بات کرتا ہے، اسلئے تو عام اس پر مزید پڑھیں
اسیرحریت ڈاکٹر محمد قاسم فکتو کو اہل پاکستان کا خراج تحسین، خصوصی رپورٹ
جنوبی افریقہ کے نیلسن منڈیلا سے تو مشرق و مغرب کا ہر فرد واقف ہے کہ وہ کیسے اپنی قوم کے لئے ڈٹ گئے اور ان کے حقوق کی جدوجہد کے جرم میں انہیں 27سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا گیا، جب وہ رہا ہوئے تو جہد مسلسل کی علامت بن گئے اور مزید پڑھیں
انجمن تاجران فتح جنگ کا اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین انداز
فتح جنگ (خصوصی رپورٹ) اساتذہ قوم کے محسن ہوتے ہیں اور جو قوم اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہے وہی ترقی کی منازل طے کرتی ہے، قومیں اپنے اسلاف،اساتذہ اور علماء ومشائخ کی ہی مرعون منت ہیں جو انہیں نظریات سے جوڑے رکھنے کے ساتھ ساتھ علم و آگہی اور تربیت کی منازل طے کرواتے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر انتخابات2021ء، کس کا پلڑا بھاری ہے؟
رپورٹ : رضی طاہر آزاد جموں کشمیر کے انتخابات2021ءرواں ماہ کی25تاریخ کو ہونے جارہے ہیں، آزاد جموں کشمیر کی اسمبلی کی53نشستیں ہیں جن میں سے 45 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں جبکہ8مخصوص نشستیں ہیں جن میں خواتین کیلئے5، ٹیکنوکریٹ، علماءاور سمندرپار کشمیریوں کی ایک ایک نشست شامل ہے، براہ راست انتخابات کی45نشستوں کیلئے مزید پڑھیں