پنجاب کا میدان، ایک بار پھر کپتان کے نام

تحریر:  رضی طاہر پنجاب کے20حلقوں پر ضمنی انتخابات نے ملکی سیاست کو نیا رخ دے دیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کی عوام کے بعد پنجاب کی عوام نے بھی پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام کردیا ہے۔ یہ انتخابات 20حلقوں پر تھے لیکن اس کی تقسیم کار مزید پڑھیں

دھن، دھونس اور دھاندلی؛ ڈنڈا یا ایجنڈا؟

تحریر: رضی طاہر پاکستان میں انتخابات کی کامیابی خوشحالی، انصاف اور خودمختاری کے ایجنڈے پر نہیں بلکہ دھن، دھونس اور دھاندلی کے ڈنڈے کے ذریعے ہی میسر آتی ہے،اس کی ایک سیاہ تاریخ ہے اور تاریخ کے اس حمام میں الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور تمام معاون ادارے ننگے ہیں۔ پاکستان میں ہر انتخابات مزید پڑھیں

میں بھی عمران ریاض خان ہوں

تحریر:  رضی طاہر پانچ جولائی کی شب 11بجے اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر مقبول صحافی وتجزیہ کار عمران ریاض خان گرفتار ہوئے اور جیسے ہی ان کی گرفتاری کی خبر سامنے آئے پاکستان کے ٹوئیٹر پینل پر 8منٹ کے اندر میں بھی عمران ریاض خان ہوں ٹرینڈ بن گیا جو کہ ایک ہی گھنٹے مزید پڑھیں

اقتدار کی غلام گردشیں اور سلگتا کشمیر

تحریر:  رضی طاہر  وطن عزیز میں گزشتہ 22سالوں میں پہلی بار دیکھا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی کشمیر کے معاملے پر بھرپور مہم جوئی کا آغاز ہوا، اسی دوران مودی نے 2014کے انتخابات میں ہندوؤں سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے کشمیر کی آزادانہ ریاستی حیثیت کو بھی ختم کیا مزید پڑھیں

یہ جدوجہد کا وقت ہے، پرچم لے کر نکلو

تحریر: رضی طاہر آج سے 82برس قبل1940ء میں برصغیر کی مسلمان قوم کو ملک کی تلاش تھی جبکہ آج 2022میں ایک ملک اپنی قوم کی جانب دیکھ رہا ہے۔فرقوں، سیاست، مذاہب، برادری میں بٹی قوم، مہنگائی، لاقانونیت اور بیروزگاری کے شکنجے میں جکڑی قوم کی جانب مملکت خداداد پاکستان اور اس کے بانیان کی نظر مزید پڑھیں

صدیق جان۔۔۔ راہ صداقت میں

صحت کے لحاظ سے کمزور مگر ہمت اور حوصلے کی بات کی جائے تو پہلوانوں سے بھی مضبوط اسلام آباد کے ایوان صحافت کا چمکتا ستارہ صدیق جان جنوبی پنجاب کے شہر بھکر سے تعلق رکھتا ہے، وہ بچپن سے ہی منفرد، اچھوتااور بے پناہ صلاحیتوں کا مالک پایا گیا ہے، اس کے اندر تلاطم مزید پڑھیں

وزیراعظم ،افسرشاہی اور منقسم تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف جب سے برسراقتدار ہے آئے روز کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر بالخصوص اور عوامی حلقوں میں بالعموم کئی دنوں تک اس پر بحث جاری رہتی ہے، حال ہی میں فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا ایک اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ تلخ رویہ خبروں کی زینت بنا مزید پڑھیں

لائیوسٹاک سیکٹر میں کامیاب تجربہ

سال2019میں وزیراعظم عمران خان نے دیہاتی نوجوانوں اور دیہی کسانوں اور مویشی پال حضرات کو کٹے اور مرغیاں پالنے کا مشورہ دیا جسے اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اسی سلسلے میں نومبر2019میں اس پروگرام کیلئے حکومت پنجاب نے32کروڑ روپے جاری کیے، جس کے تحت گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے کٹا بچاؤ اور مزید پڑھیں

چارسدہ کا بھولا اور ننھی زینب

بھولے کے نام سے مشہور 45 سالہ شخص لال چارسدہ کا رہائشی ڈھائی سالہ زینب ریپ و قتل کیس کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا، یہ تصور ہی نہیں تھا کہ بھولے سے کوئی ایسا گناہ سرزد ہوگا، نہ وہ پولیس کے شک کے دائرے میں تھا، لیکن شک کے دائرے میں آنے والے درجن مزید پڑھیں

زیادتی و بدفعلی کے بڑھتے واقعات اور ہماری بے حسی

وطن عزیز پاکستان میں زیادتی، ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گزشتہ 10دنوں کے اندر8ایسی خبریں سامنے آئیں جنہوں نے دل دہلا کررکھ دئیے، زیادتی اور بد فعلی کے واقعات جہاں غور طلب ہیں وہیں حل طلب بھی ہیں، لیکن ہم ہر واقعے پر تشویش کا اظہار کرکے مزید پڑھیں