فائر وال اور پاکستان

انٹرنیٹ پر فائروال لگانے سے کیا آوازیں رک جائیں گی؟ ایسا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ایران اور چین جیسے ممالک فائروال کے ذریعے کامیاب نہیں ہوسکے اور ہم چین سے لی گئی فائر وال سے کامیاب ہونے کے سپنے دیکھ رہے ہیں۔ احمقوں سے پوچھیں کہ فائر وال لگانی کیوں ہے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو پناہ کی تلاش

حسینہ واجد کو بھارت، برطانیہ اور امریکہ ’’فی الحال‘‘ پناہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ دنیا بدل رہی ہے اور آمروں کیلئے ایک بڑا سبق ہے۔ بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طویل طلبا تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت روانہ ہوگئیں لیکن بھارت نے مستقل پناہ دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کی لاعلمی؛ حماس اور ایران؛ کچھ حقائق

مفتی تقی عثمانی کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران کے متعلق منفی بیان اور کچھ حقائق یہ بات تسلیم کرتے ہوئے کہ ایران وہ واحد ملک ہے جو سرکاری طور پر حماس کو تسلیم کرتا ہے اور حماس کو فنڈز کرتا ہے اور کوئی اسلامی ملک حماس کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرتا مزید پڑھیں

بچیوں کی تعلیم کیخلاف ویڈیوز بنانے والے یوٹیوبر کیخلاف سائبر کرائم میں درخواست دائر

اسلام آباد: اسلام آباد کے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے یوٹیوبر حسن اقبال چشتی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا۔ صحافیوں رضی طاہر، قمر میکن، شاہد حق نواز، عبید بھٹی اور علی ریحان نے وکیل بینا شاہد کے ذریعے درخواست جمع کروائی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

تاریخ بتاتی ہے کہ خان مائنس نہیں ہوگا

تحریر: رضی طاہر ‏غدار کہا، ملک دشمن کہا، طالبان خان کہا، اس کی ذات پر رقیق حملے کیے، زانی و شرابی کہا، کرپٹ کہا، ذہنی مریض کہا، اس پر قاتلانہ حملے ہوئے، اس کے گھر پر حملے، گھریلو خواتین پر حملے ہوئے، تیس سال قید سزائیں سنا دیں، عدت جیسے مسئلے پر رسواء کرنے کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کا چولی دامن کا ساتھ ہے، عادل نواز بھٹی

سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، رئیل اسٹیٹ اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے، مصدقہ اطلاعات کو یقینی بنانا ہر صحافی کا کام ہے، پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے ذریعے معاشی انقلاب آسکتا ہے،ان خیالات کا اظہار ریکا کے سیکرٹری جنرل عادل نواز بھٹی نے ڈیجیٹل میڈیاکے اعزاز میں منعقدہ مزید پڑھیں

ایم ایس او کی آل پارٹیز مشاورتی کانفرنس، قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت

سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی آل پارٹیز مشاورتی کانفرنس میں شرکت، میں نے اقوام متحدہ کو اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد اور دن منانے کا حوالہ دے کر مفصل ای میلز کرنے کی تجویز دی تاکہ نوجوان اپنا احتجاج ریکارڈ کرواسکیں۔

عمران خان کی انتخابی مہم بامقصد، مریم نواز سے کوئی مقابلہ نہیں، سماجی صارفین کی آراء

پنجاب کے 20ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن سر توڑ کی بازی لگارہی ہیں۔ ضمنی انتخاب سے ہی پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔ سوشل میڈیا کے صارفین کے سامنے یہ سوال رکھا گیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مزید پڑھیں

میر جعفر کون تھا؟

میر جعفر نام جعفر علی خان نواب سراج الدولہ کی فوج میں ایک سردار تھا۔ بعد میں ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیا یہ نہایت بد فطرت آدمی تھا۔ اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں یہ چاہتاتھا کہ نوجوان نواب کو ہٹاکر خود نواب بن جائے اس لیے اس نے نواب سراج الدولہ سے غداری مزید پڑھیں

وائس آف پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان سلام اساتذہ کرام کانفرنس

فتح جنگ میں پہلی دفعہ سلام اساتذہ کرام کانفرنس و تقریب تقسیم ایوارڈز کا انعقاد، سینکڑوں اساتذہ کرام کی شرکت، تعلیمی میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دینی والی23شخصیات کو محسن فتح جنگ ایوارڈ سے نوازا گیا، 17سال کے بہترین اساتذہ،4بہترین پرنسپل قرار، جبکہ6ریٹائرڈ اساتذہ کو حسن کارکردگی کی شیلڈ دی گئی، اساتذہ کرام کی خوشی مزید پڑھیں