
حذیفہ زیادتی و قتل کے مجرم کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے فتح جنگ کی عوام، پولیس اور سول سوسائٹی نے ایسی مثالیں قائم کیں جو واقعی قابل داد ہیں، گزشتہ ہفتے ہی اس کیس کا فیصلہ سامنے آیا جس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج فتح جنگ نے اپنے فیصلے میں مجرم عبدالحئی کو سزائے موت مزید پڑھیں