فتح جنگ میں پہلی دفعہ سلام اساتذہ کرام کانفرنس و تقریب تقسیم ایوارڈز کا انعقاد، سینکڑوں اساتذہ کرام کی شرکت، تعلیمی میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دینی والی23شخصیات کو محسن فتح جنگ ایوارڈ سے نوازا گیا، 17سال کے بہترین اساتذہ،4بہترین پرنسپل قرار، جبکہ6ریٹائرڈ اساتذہ کو حسن کارکردگی کی شیلڈ دی گئی، اساتذہ کرام کی خوشی مزید پڑھیں
زمرہ: خبریں و تبصرے
مریم بی بی ؛ آپ نے اپنے والد کی طرح اہل مقبوضہ کشمیر کو مایوس کردیا ہے
پاکستان کی سیاسی قیادت سے اہل مقبوضہ جموں کشمیر کیا چاہتے ہیں؟ صرف اتنا کہ دنیا میں جہاں بھی جائیں اپنے سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر مقبوضہ کشمیر کیلئے آواز اٹھائیں، وہاں ہونے والے مظالم کو بے نقاب کریں، مقبوضہ کشمیر میں ہندوواتا کے پیروکاروں اور مودی کے دست راست آر ایس ایس مزید پڑھیں
عظیم شوکت اعوان کے فتح جنگ شہر کیلئے اقدامات یاد رکھے جائیں گے
اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ عظیم شوکت اعوان کا تبادلہ، آسان عقد پروگرام، لنگر خانہ، جناح پارک اور پبلک لائبریری کی تکمیل سمیت بحثیت اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ عظیم شوکت اعوان کے کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ تبادلے کی خبر سوشل میڈیا پر پھیل گئی، شہریوں ، سماجی و سیاسی حلقوں اور عوام الناس کا اپنے تاثرات مزید پڑھیں
چرچ کے اندر مسلمان نرسوں کی جانب سے محفل کا انعقاد، پس منظر کیا ہے؟
گزشتہ دنوں لاہور کے سرکاری ہسپتال میں مسیحی کمیونٹی کی عبادت کیلئے مختص جگہ پر نرسوں نے محفل نعت سجائی، یہاں اس ضمن میں دو خبریں سامنے آرہی ہیں ایک خبر یہ ہے کہ ہسپتال میں 300 سے زائد مسیحی ورکرز ہیں جنہیں مسلمان نرسوں اور میڈیکل سٹاف کی جانب سے ہراساں کیا گیا، ایسا مزید پڑھیں
رضی طاہر فتح جنگ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری منتخب
سماجی کارکن و نوجوان صحافی رضی طاہر سال 2021 کیلئے فتح جنگ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، پریس کلب کے ممبران نے رضی طاہر کو بلامقابلہ منتخب کرکے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی خان، سردار محمد علی خان، سردار خاری خان، کرنل خالد مصطفی سمیت مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ عظیم شوکت اعوان کی سماجی کارکنان سے ملاقات
فتح جنگ شہر کے نوجوانوں کی فلاح اور بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، سپورٹس سٹیڈیم پر کام شروع، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ٹراما سنٹر کے ساتھ دو عدد ڈائیلسز مشینیں اور بلڈ بینک بھی لگائیں گے ، یکم مارچ سے 6مارچ تک فتح جنگ کے نوجوانوں کے ساتھ ہفتہ صفائی منائیں گے،23مارچ مزید پڑھیں
فتح جنگ، میڈیکل کیمپ، رضی طاہر کا دورہ
والینٹئر پاور پاکستان کےتحت اسسٹنٹ کمشنر عظیم شوکت اعوان , ملک کامران خاکی تحصیل صدر پی ٹی آئی اور ملک محمد رمضان ضلعی سینئر نائب صدر ویلفیئر ونگ کے خصوصی تعاون سےفتح جنگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ, ای این ٹی سپیشلسٹ, گائنی اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی مزید پڑھیں
بچوں کے استحصال کیخلاف مہم، رضی طاہر کو ڈی پی او کی جانب سے سرٹیفیکیٹ دیا گیا
بچوں کے استحصال کے خلاف مہم کرنے اور سوشل میڈیا پر شعور اجاگر کرنے کیلئے سماجی کارکن رضی طاہر کو اٹک پولیس اور پریس کلب فتح جنگ کی جانب سے خصوصی سرٹیفیکیٹ دیا گیا، ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے فتح جنگ میں منعقدہ تقریب کے دوران سرٹیفیکیٹ دیا۔
تبصرہ : سوشل میڈیا پر گالم گلوچ
پاکستان تحریک انصاف ملک کی بڑی سیاسی جماعت ضرور ہے مگر اس کا تنظیمی ڈھانچہ، تنظیمی تربیتی ماحول اور یونٹ کی سطح سے مرکزی سطح تک کسی قسم کا کوئی نظام نہیں، جس کی وجہ سے کارکنان کی تربیت سازی کا کوئی رواج ہی نہیں۔ جب ہم قوم یوتھ کہتے ہیں تو اس سے مراد مزید پڑھیں