
پاکستان میں سیاسی طور پر ناحق قید بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ عالمی سطح پر کیا جارہا ہے، رواں ہفتے ایک جانب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تو دوسری جانب کانگریس میں کثرت رائے سے منظور ہونے مزید پڑھیں