سماجی کارکن و نوجوان صحافی رضی طاہر سال 2021 کیلئے فتح جنگ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، پریس کلب کے ممبران نے رضی طاہر کو بلامقابلہ منتخب کرکے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی خان، سردار محمد علی خان، سردار خاری خان، کرنل خالد مصطفی سمیت شہر کی سیاسی و سماجی قیادت نے رضی طاہر کو مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments