والینٹئر پاور پاکستان کےتحت اسسٹنٹ کمشنر عظیم شوکت اعوان , ملک کامران خاکی تحصیل صدر پی ٹی آئی اور ملک محمد رمضان ضلعی سینئر نائب صدر ویلفیئر ونگ کے خصوصی تعاون سےفتح جنگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ, ای این ٹی سپیشلسٹ, گائنی اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم نے 300 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔ سماجی کارکن رضی طاہر نے کیمپ کا خصوصی دورہ کیا اور اس کے حوالے سے رپورٹ بھی اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے پیش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments