اسلام آباد میں تاریخی کشمیر ملین مارچ

رپورٹ : رضی طاہر، منذرحبیب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20اکتوبر کو ایک بڑے کشمیر ملین مارچ کے انعقاد کیا گیا جس میں پانچ کلومیٹر طویل کشمیر کا پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ۔ جموں کشمیر سالیڈیریٹی موومنٹ، کشمیر یوتھ الائنس اور مسلم کانفرنس کے زیر اہتمام ہونے والے اس پروگرام کا مزید پڑھیں

صوبہ جنوبی پنجاب۔۔۔ پہلی خوشخبری آگئی

انتخابات2018سے قبل پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی پریس کانفرنس پر عمل درآمد یوں تو حکومت کے پہلے 100 دن میں ہونا تھا مگر دیر آید درست آید کے مصداق قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی حق میں مزید پڑھیں

عمران خان کی اقتصادی ٹیم، با صلاحیت یا متنازعہ

پاکستان کی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے دوررس اصلاحات وضع کرنے کے لیے جس طرح کی ٹیم درکار ہے، عمران خان نے مختصر عرصے میں وہ ٹیم بنادی ہے، عمران خان کے وزیرخزانہ اسد عمر ماہر اقتصادیات ہونے کے ساتھ ساتھ اس شعبے میں خاطرخواہ تجربہ رکھتے ہیں، ان کے پاس مزید پڑھیں

نو منتخب حکومت کے پہلے سات دن

عمران خان نے 19اگست کو وزیراعظم دفتر سنبھالا اور یوں ان کے اقتدار کو 7دن گزر گئے ہیں اور آج آٹھواں دن ہے، ان سات دنوں میں تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور وفاقی کابینہ کے تقرر کے ساتھ ساتھ کئی اہم فیصلے کیے ہیں جو ان کی پالیسی اور سمت کا تعین کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں میں دھڑے بندیاں

پاکستان میں سیاسی جماعتوں میں دھڑا بنانے کی روایت1949 میں ہی قائم ہوگئی تھی مسلم لیگ کے15سے زائد دھڑے بنے ، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے تین تین دھڑے قائم ہیں الیکشن کمیشن میں 300سے زائد جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ، جن کے نام سے بھی عوام واقف نہیں جوں جوں الیکشن 2018قریب آرہے ہیں مزید پڑھیں

الیکشن 2018، پنجاب میں ’’ تحریک انصاف ‘‘کا مستقبل کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے، جو پچھلے تین سال سے ہرانتخابی میدان میں پہلے یا دوسرے نمبر پر جبکہ حزب اختلاف کا کردار نبھانے میں پہلے نمبر پر براجمان ہے ۔ مگر کیا تحریک انصاف آئندہ حکومت بناسکے گی ؟ آئندہ حکومت بنانے کیلئے اس کی پنجاب میں پوزیشن کو مزید پڑھیں

سیاسی محاذآرائی، بدترین جمہوریت کے 10 سال

اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ جمہوریت ہی پاکستان کا نظا م ہے اور اسی کے تسلسل میں پاکستان کی بقا اور ترقی کا راز ہے مگروطن عزیز کے قیام سے لے کر آج تک یہ طے نہ ہوسکا کہ جمہوریت نے پاکستان کو ثمرآباد کیا یا برباد کیا;238; یہ بھی طے نہ ہوسکا مزید پڑھیں

الیکشن 2018: پنجاب کس کے ہاتھ رہے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کو معرض وجود میں آئے 22سال ہوچکے ہیں، اور اب پہلی بار تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ وہ مرکز میں حکومت بناسکتی ہے۔ اگر ہم فرض کرلیں کہ درج بالا سطور میں ہم نے جو سیاسی خاکہ تیار کیا ویسا ہی ہو تو پھر پنجاب جو ملک کی ستر فیصد مزید پڑھیں

وزراء کی فوج ظفر موج کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

پرانے وقتوں میں بادشاہوں کے محلات میں وزیروں ، مشیروں او ر مبصرین کی فوج ظفر مو ج ہوا کرتی تھی ، جن کا تقرر قیمتی مشوروں کے بجائے خوشامدی قصیدوں کی وجہ سے ہوا کرتا تھا ۔ مگر ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا، اسلام کے ماضی پر نگاہ دوڑائیں تو حضرت عمر فاروق ;230; مزید پڑھیں

دی بیرئیرز، سانحہ ماڈل ٹاون پر خصوصی ڈاکومنٹری رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کو دوسال گزرگئے۔ لیکن مظلوم خاندانوں ابھی تک انصاف کے سورج کو طلوع ہوتا دیکھنے کے منتظر ہیں۔ پروڈیوسر و سکرپٹ رائٹر رضی طاہر اور انکی ٹیم نے ’’ دی بیرئیرز‘‘ ڈاکومنٹری جاری کردی۔ جس میں سانحہ ماڈل ٹائون کے پس پردہ حقائق اور مکمل کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ ڈاکومنٹری میں مزید پڑھیں