سینیئر اینکرپرسن عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 20 دن گزر چکے ہیں، عوام سے اس بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے تو انہوں نے کیا کہا اس ویڈیو میں دیکھیں۔
اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں
عمران ریاض خان پر ریاستی جبر کی داستان، رضی طاہر کی رپورٹ ٭ حرف آغاز عمران ریاض خان پاکستان کی صحافت میں ایک نمایاں نام ہیں، آپ نے17سالہ صحافتی کیرئیر میں بہادری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دیئے۔ مزید پڑھیں
گزشتہ روز ترجمان پاک فوج نے صحافیوں کے کئی سوالات کے جواب دیئے لیکن صحافیوں نے یہ دس سوالات ڈی جی آئی ایس پی آر سے کیوں نہیں کیے، جن کے جواب جاننا ہر پاکستانی کیلئے ضروری ہیں۔ صحافیوں نے مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ہمارے دفتر تشریف لائے تو ہم نے گزارش کی کہ نوجوان صحافیوں کے ساتھ نشستوں کا سلسلہ شروع کریں، جس پر انہوں نے حامی بھری، اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ڈیجیٹل جرنلسٹس کی مزید پڑھیں
پاکستان کا انصاف کی فراہمی کے حوالے سے عالمی درجہ 130ویں نمبر پر اسلئے ہے کہ یہاں انصاف ناپید ہے جبکہ انصاف کے نام پر اکثر ایسے تماشے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حال ہی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیاہے کہ ہماری تحریک آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے، آخری مرحلے سے ان کی مراد یہی ہے کہ وفاق سے پی ڈی ایم کی مشترکہ حکومت جانے والی ہے اور مزید پڑھیں
کیا آپ کے رابطے نیوٹرلز سے بحال ہوگئے ہیں؟ کیا ہم امید کرلیں کہ اس ملک کے فیصلے اب بند کمروں میں نہیں ہوں گے؟ کیا چیف آف آرمی سٹاف کو توسیع دینا آپ کی غلطی تھی؟ کیا نومبر میں مزید پڑھیں
تحریر: رضی طاہر خبر ہے کہ اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد کے چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حمیدقاضی کو پولیس نے جعلی ڈگری کیس کے جعلی مقدمے میں ہتھکڑیاں ڈال کر خوب فوٹوسیشن کیا ہے، جبکہ پروفیسر صاحب تھائی لینڈ سے فلاسفی میں ڈاکٹریٹ اور مزید پڑھیں
پاکستان میں آئے روز معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات سامنے آتے ہیں، اس حوالے سے سخت سے سخت قوانین بھی بنائے گئے، ماڈل عدالتوں کا بھی معاملہ سامنے آیا لیکن اصل بیماری کا علاج ابھی تک ممکن نہ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے دور حکومت کے تاریخی اقدامات، صحافی و سماجی کارکن رضی طاہر نے 34 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ یہاں سے فری ڈاؤنلوڈ کریں۔ زیر نظر رپورٹ میں 20سے زائد شعبوں میں تحریک انصاف کی مزید پڑھیں