کشمیر کیلئے ریاستی اور سفارتی جہاد کی ضرورت

حریت رہنما محمد یاسین ملک نے سرینگر سینٹرل جیل سے اپنے ایک پیغام میں کہاکہ جموں وکشمیر پر ناجائز فوجی تسلط اور تنازعہ کشمیر کی حقیقت سے بھارت کا مسلسل انکار ،کشمیر میں انسانی جانوں کے اتلاف اور امن وامان کی تباہی کی بنیادی وجوہات ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کشمیری نوجوانوں کے پاس مزید پڑھیں

کیا آج کا پاکستان مدینہ ثانی ہے؟

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 70سال گزر گئے، ہمارے آباؤ اجداد نے جب ہمیں پاکستان دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اسلامی نظریے پر معرض وجود میں آنے والی ونیا کی دوسری ریاست ہے ، ریاست مدینہ کو بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم کیا گیا اور ریاست پاکستان کی بنیاد بھی مزید پڑھیں

شخصیات کے گرد گھومتی – مجبوریت

آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔قومی اسمبلی کا کوئی بھی ممبر پارٹی قیادت کے اشاروں کے بغیر کوئی کام نہیں کرسکتا، اپنی مزید پڑھیں

مذہبی رہنماوں کے گرد گھومتی قومی سیاست

گزشتہ ایک ماہ سے قومی سیاست کامرکز ومحور مذہبی شخصیات رہی ہیں ، چاہے خادم حسین رضوی کا اسلام آباد دھرنا ہو، یا اشرف آصف جلالی کا لاہور میں مظاہرہ، پیر حمید الدین سیالوی کا پاور شو ہو یا پیرامین الحسنات اور پیر آف گولڑہ کا ثالثی کردار ، ڈاکٹر طاہرالقادری کی دھواں دار سیاسی مزید پڑھیں

ہتھیار میرا قلم، مسکان میرا عزم

میں طالب علم ہوں کتاب سے ہے رشتہ میرا ہتھیار میرا قلم میری مسکان مرا عزم بارود کی زبان سے ڈرا نہ پاؤ گے مجھے علم کی لگن سے ہٹا نہ پاؤ گے میں ماں کی امید ہوں باپ کا لخت جگر ہوں میں قوم کا کل ہوں میں کہاں بے خبر ہوں پشاور میں مزید پڑھیں

یہ’’ سات دن کی پابندی‘‘ تو کوئی بات نہیں

  ایک سال نیو ٹی وی کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا، میں نیو ٹی وی کے کئی کاموں کا ناقد رہا ہوں لیکن مجھے یہ کہنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کہ نیو ٹی وی پاکستان کا وہ واحد چینل ہے جہاں مالکان اپنے من پسند افراد کو نوازنے کیلئے آگے نہیں آتے ۔ مزید پڑھیں

وہ دس دن بالاکوٹ میں

رات کے 1بجے زمین پھرتھرتھرانا شروع ہوگئی پلازے کے دیواروں کیساتھ سہارا لیے بیٹھے ہمارے دوست ایک دم کھڑے ہوگئے۔ ایک کمزور دل والے ساتھی نے پلازے کے دوسرے فلور سے چھلانگ لگادی۔۔ اللہ اللہ کا نام کمروں میں گونجنے لگا، ایک منٹ بعد زمین پرسکون ہوئی اور ہم نے اللہ کے حضور سر جھکا مزید پڑھیں

نظربند ’نظریہ‘ انگڑائیاں لے رہا ہے

یہ 11ستمبر1948کا واقعہ ہےمون سون کی رخصتی تھی اورگرمی و حبس کی آمد، مملکتِ پاکستان کے خالق قائداعظم محمد علی جناح دن کے دو بجے کوئٹہ ائیرپورٹ اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ پہنچے بلکہ پہنچائے گئے۔ ضعف بتارہا تھا کہ شاید یہ تھکا ہارا مسافر ہے اور چہرے کا سکون یہ کہہ رہا تھا مزید پڑھیں