
عالمی تنہائی کا شکار پاکستان کے دفتر خارجہ کی عالمی معاملات میں لاتعلقی اور پاکستان کی عالمی سفارت کاری میں مسلسل ناکامی سے عوام پاکستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو سال قبل ہی موثر ترین کردار ادا کرنے والا دفتر خارجہ اچانک ’’دفتر جائزہ ‘‘ بن چکا ہے، جس کا کام مزید پڑھیں