حماس اسرائیل جنگ، اسرائیلی بربریت جاری؛ 2 دسمبر 2023 کی اہم خبریں

(مرتب: رضی طاہر، اسلام آباد) غزہ میں سیز فائز ختم ہونے کے بعد جنگ دوسرے دن بھی جاری ہے۔ شہادتوں کی صورتحالغزہ میں 7اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک قدس نیوز نیٹ ورک کے اعداد و شمار کے مطابق 15000اموات ہوئیں جبکہ 37000سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے، جبکہ ویسٹ بینک مزید پڑھیں