وہ دس دن بالاکوٹ میں

رات کے 1بجے زمین پھرتھرتھرانا شروع ہوگئی پلازے کے دیواروں کیساتھ سہارا لیے بیٹھے ہمارے دوست ایک دم کھڑے ہوگئے۔ ایک کمزور دل والے ساتھی نے پلازے کے دوسرے فلور سے چھلانگ لگادی۔۔ اللہ اللہ کا نام کمروں میں گونجنے مزید پڑھیں

تھر میں 273 بچے مرگئے

پچھلے سال تھر میں ۔۔برسات جب خوب برسی تھیننھی عائشہ کی کاغذ کی کشتیاں ۔۔پانی میں کہیں کھوگئیں تھیںاس سال وہ ننھی عائشہ ۔۔صحرا کی سخت گرمی میںاپنی کشتیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتےپیاس سے آخر خود کھوگئی۔۔۔ !! صحرائے تھر میں غذائی مزید پڑھیں