
حصہ سوئمتحریر : رضی طاہر یمن پر مسلط سعودی اتحاد کی جنگ کے بعد یمن کے بڑے آبادی والے حصے پر انصار اللہ نے حکومت شروع کردی جبکہ کچھ حصے منقسم قوتوں کے پاس ہیں جنہیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات یا کچھ آزاد گروپ کنٹرول کرتے ہیں۔ انصار اللہ کے زیر کنٹرول شمالی یمن مزید پڑھیں