پچھلے سال تھر میں ۔۔برسات جب خوب برسی تھیننھی عائشہ کی کاغذ کی کشتیاں ۔۔پانی میں کہیں کھوگئیں تھیںاس سال وہ ننھی عائشہ ۔۔صحرا کی سخت گرمی میںاپنی کشتیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتےپیاس سے آخر خود کھوگئی۔۔۔ !! صحرائے تھر میں غذائی مزید پڑھیں
تحریریں اور کالم
اس کیٹا گری میں 52 خبریں موجود ہیں