خصوصی رپورٹس

انقلاب ایران کے بے مثال 46 سال

سال 1979 میں ایران میں برپا ہونے والا اسلامی انقلاب جدید تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک تھا، جس نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی سیاست پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ ایران کا اسلامی انقلاب شاہ محمد رضا پہلوی کی بادشاہت کے خاتمے اور آیت اللہ روح اللہ خمینی کی قیادت مزید پڑھیں

تحریریں اور کالم

سلام ان بہادر خواتین کو

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی ان بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے فسطائیت اور جبر کے سائے میں بھی اپنے موقف، جدوجہد اور بیانیے سے پیچھے ہٹنے کے بجائے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ یہ وہ خواتین ہیں جو ظلم اور ناانصافی کے سامنے سر جھکانے مزید پڑھیں

شیعہ کے بارے میں منفی پروپیگنڈا، حقیقت کیا ہے؟

اگر آپ کسی سنی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں، تو یقیناً آپ نے کچھ ایسی باتیں سنی ہوں گی جو شیعہ مسلمانوں کے بارے میں منفی پروپیگنڈے پر مبنی ہیں، جیسے شیعہ ناپاک ہوتے ہیں، شیعہ ذوالجناح کو سجدہ کرتے ہیں، “شیعہ گھوڑے کے پیشاب کو نیاز میں ملاتے ہیں، شیعہ شام غریباں میں بیہودہ مزید پڑھیں

فلسطین

دنیا تماشائی: مغربی کنارا بھی غزہ بن رہا ہے

مقبوضہ مغربی کنارے میں اس وقت ایک سنگین اور پیچیدہ صورتحال درپیش ہے، جو غزہ کی پٹی کے حالیہ واقعات سے مماثلت رکھتی ہے۔ یہ اسرائیلی حکومت کی ایک طویل المدتی اور منظم حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہے، جس کا مقصد فلسطینی زمین کو اس کے مقامی باشندوں سے خالی کرنا اور آبادکاریوں مزید پڑھیں

خبریں و تبصرے

حکومتوں کے قصیدہ خواں یا مبلغ

تحریر: رضی طاہر ایک وقت تھا جب علمائے کرام، مشائخ اور مبلغین کے اصول ہوا کرتے تھے، جب انہیں دعوت دی جاتی تھی تو وہ دیکھتے تھے کہ مدعی (دعوت دینے والا) کون ہے؟ ان کی نیت کیا ہوسکتی ہے؟ کیا دعوت دینے والے اس قابل بھی ہیں کہ ان کی دعوت قبول کی جائے؟ مزید پڑھیں

فائر وال اور پاکستان

انٹرنیٹ پر فائروال لگانے سے کیا آوازیں رک جائیں گی؟ ایسا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ایران اور چین جیسے ممالک فائروال کے ذریعے کامیاب نہیں ہوسکے اور ہم چین سے لی گئی فائر وال سے کامیاب ہونے کے سپنے دیکھ رہے ہیں۔ احمقوں سے پوچھیں کہ فائر وال لگانی کیوں ہے مزید پڑھیں